

Loading content...
یہ ٹھیک ہے کہ آپ کیلئے افواج سارا راستہ صاف کر دیں گی مگر پھر بھی بہت سی مشکلات ایسی ہوں گی جو ہم سے حل نہ ہو سکیں گی ،تیسری مشکل یہ ہے کہ آپ اپنے ساتھ اپنے دونوں بیٹوں کو بھی لے جانا چاہتے ہیں جن میں سے ایک کی عمر چودہ سال ہے اور دوسرے کی تیرہ سال ہے یہ کمسن بچے کس طرح اتنا سفر پیدل کر سکیں گے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار