

Loading content...
اس کے بعد انہوں نے کہا اے قیصر نوفل ہم آپ کی رائے کے سامنے اپنی رائے تو نہیں دے سکتے لیکن یہ کام جو آپ کرنا چاہتے ہیں اسے جتنا آسان آپ سمجھ رہے ہیں یہ اتنا آسان نہیں ہے اس پر انہوں نے کہا کہ آپ اس کی مشکلات کے بارے میں مجھے آگاہ کریں سب نے کہا کہ سب سے پہلی مشکل تو یہ ہے کہ بیت المقدس فلسطین میں ہے اور وہ یہاں سے پچیس دن کے فاصلہ پر ہے جو تقریباً دو ہزار کلومیٹر کے قریب بنتا ہے اور آپ کئی پشتوں سے شاہی خاندان سے تعلق رکھتے ہیں آپ بڑے ناز و نعم سے پلے ہوئے شاہی محلات میں رہنے والے یہ سفر کیسے کریں گے اور وہ بھی پیدل۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار