

Loading content...
227ہجری بمطابق 842عیسوی کا واقعہ ہے قیصرِ روم جناب نوفل بن میخائل ثانی (مائیکل) نے کسی مکاشفے کے بعد اپنا دربار آراستہ کیا اور اپنے دونوں بیٹوں یعنی بڑے بیٹے میخائیل اور چھوٹے بیٹے یشوعا سلام اللہ علیہکو اپنے دائیں بائیں بٹھایا اور سارے عمالِ حکومت اور رؤسائے سلطنت کو سنہری کرسیوں پہ جگہ دی اور ان کے سامنے یہ اعلان کیا کہ میں چاہتا ہوں کہ مقدس ہیکل کی زیارت کو جاؤں اور ساتھ ہی میرا ارادہ ہے کہ میں وہاں تک پا برہنہ پیدل جاؤں اس ضمن میں آپ سے مشورہ لینا چاہتا ہوں آپ کیا کہنا چاہتے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار