

Loading content...
یہاں یہ بھی عرض کرتا چلوں کہ میں ہر جگہ ملکہ ٔعالمین صلوات اللہ علیھا کے والدین کے نام کے ساتھ سلام اللہ علیہلکھتا ہوں تو اس کی وجہ یہ ہے کہ خود ملکہ ٔ عالمینصلوات اللہ علیھا کی زیارت کا وہ فقرہ میرے پیش ِنظر رہتا ہے کہ جس میں ان کے آبائے صالحین پر سلام وارد ہوا ہے اور ان کے بارے میں یہ رائے رکھنا کہ وہ غیر مسلم تھے یہ درست نہیں ہے بلکہ اصل حقیقت وہ ہے جو خاندان پاک علیھم الصلوات والسلام نے ہم پر منکشف فرمائی ہے یعنی انہوں نے زیارت میں ان کے آبائے صالحین سلام اللہ علیھم پر سلام کرکے فرمادیا ہے کہ وہ غیر مسلم نہیں تھے بلکہ جناب عیسیٰ علیہ السلام کے دین کے حقیقی وارث تھے اور لائق سلام و اکرام و احترام تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار