

Loading content...
بعض مورخین نے سن 838 بھی لکھا ہے جو روایت کے حساب سے غلط ثابت ہوتا ہے ان کے بعد جناب یشوعا سلام اللہ علیہکی ولادت ہوئی ان کا سنِ ولادت 830 یا 831 عیسوی بمطابق215 ہجری ہے اور یہی جناب یشوعا سلام اللہ علیہ شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی والدہ ٔماجدہ صلوات اللہ علیھا کے والد تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار