

Loading content...
جب یہی قیصر اوگاسٹس ماں کے شکم میں تھا تو اس کی ماں شدید بیمار ہو گئی اور اس کے بچنے کی امید تک باقی نہ رہی ادھر صورت حال یہ تھی کہ یہی ہونے والا بچہ ہی تخت کا واحد وارث تھا جب اہل ِسلطنت کو اس کی ماں کی موت کا یقین ہونے لگا تو انہوں نے اس کی ماں کا شکم چاک کر کے بچے کو نکال لیا بس اسی وجہ سے اس کا لقب قیصر بن گیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار