

Loading content...
قیصر شاہان روم کا لقب ہوتا تھا اوراس کی وجہ تسمیہ کچھ یوں ہے کہ قیصر ] سیزر[یاar caesکے معنی اس بچہ کے ہیں جسے ماں کا پیٹ چاک کر کے نکالا جائے،ہوا یہ تھاکہ سب سے پہلا جو شخص قیصر کہلایا تھا وہ تھا قیصر آؤگاسٹس Ogastisتھا اور یہی وہ قیصر ِروم ہے کہ جو جناب عیسیٰ علیہ السلام کے دور میں تھا اور یہی وہ قیصر ہے جس نے پہلی مردم شماری بھی کروائی تھی جس کا ذکر چاروں انجیلوں میں بھی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار