

Loading content...
بازنطینی قوم پہلے مکدونیہ ]موجودہ اٹلی [میں رہتی تھی پھر یہ قوم ملکوں کی فتح کے شوق میں وہاں سے روانہ ہوئی BC1200میں مکدونیہ ( یونان ) سے موجودہ ملک ترکی کے شہر قسطنطنیہ (استنبول ) کی طرف روانہ ہوئی اور پہلے یہ قوم آکر کیزل کے علاقے میں دریائے ہیلز کے کنارے آباد ہوئی وہاں کے لوگوں میں ان کا نام مشکی مشہور ہوا، اس کی وجہ یہ تھی کہ ایشیا میں شمال مشرق سے آنے والوں کو مشکی کہا جاتا تھا اس لئے ایشیا والوں نے انہیں بھی مشکی قوم کا نام دیا یہاں یہ قوم خوب پھولی پھلی اور یہاں ان کے کئی قبائل وجود میں آئے یعنی ان کے خاندان کی کئی شاخیں بن گئیں ان شاخوں میں سے ان کے خاندان کو ایمورین خاندان کہا جاتا تھا اور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار