

Loading content...
اتنی افادیت ضرور سمجھتا ہوں کہ اس سے محققین کے طرز ِتحقیق کو ایک Track]راستہ [مل جائے گا اور عوام کو سوچنے کا ایک اور زاویہ مل جائے گا جو آخر ِکار ایک یقینی اور مکمل تاریخ پر منتج ہو گا اور میں یہ بھی سمجھتا ہوں کہ اپنی تاریخ کو مکمل کرنے کے لئے ہمیں یورپین مؤرخین کی کتب کا مطالعہ کرنا بھی ضروری ہے اسی وجہ سے میں نے مغربی مؤرخین کا مطالعہ بھی کیا مگر پھر بھی تشنگی باقی ہے ابھی تک کئی باتیں پردہ ٔ راز سے باہر نہیں آ سکی ہیں مطالعاتی عمل تو موج ِرواں کی طرح ہوتا ہے شاید آئندہ سفر میں کچھ راز کھلیں اور شاید اگلی مرتبہ آپ کے سامنے آسکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار