

Loading content...
ان کے خاندان کا اصل وطن تو روم کا شہر مکدونیہ تھا کہ جہان کا حاکم سکندر اعظم تھا مگر ان کا ظہور ِاجلال روم ثانی یعنی موجودہ ملک ترکی کے شہر قسطنطنیہ ]استنبول [میں ہوا ان کے زمانے میں ترکی ہی کو روم کہاجاتا تھا اور اس کا صدرمقام قسطنطنیہ تھا جو آج استنبول کے نام سے مشہور ہے اور آج بھی ترکی کا دارالخلافہ ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار