

Loading content...
اب اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ان اسمائے مبارکہ کو عام لوگوں کے سامنے تلاوت کرنا کتنا بڑا جرم ہے اس لئے میں اپنے قارئین کو تاکید کروں گا کہ ان دو اسمائے مبارکہ کو برسرعام تلاوت نہ کریں اور جب خلوت میں ان کے تلاوت کرنے کی مجبوری ہوتو پھر باوضو ہو کر ادب اور احترام سے کسی اسم مبارک کو تلاوت کریں اور یہ بھی یاد رہے ع
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار