

Loading content...
لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف کا ذاتی اسم ہے کہ جس کے بارے میں لا تعداد احادیث وفرمامین ہیں کہ اس اسم مبارک کو مجمع عام میں لینا حرام ہے ، نجم الثاقب میں اور دیگر کتب غیبت میں خود شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا حکم یہاں تک ہے کہ جو شخص ہمارے نام پاک کو عام محفلوں اور مجمعوں میں برسرِ عام لے اس پر ہماری اور ہمارے آبائے طاہرینؐصلوات اللہ علیھم اجمعین کی لعنت ہے (_1 R (
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار