

Loading content...
جب بھی کسی شخصیت کیBiography کی جاتی ہے تو اس کے تعارف کا سلسلہ اس کے نام سے ہوتا ہے اس لئے میں سب سے پہلے ملکہ ٔ عالمینصلوات اللہ علیھا کے اسما و القاب مبارکہ کو یہاں نقل کرتا ہوں مگر ان کے اسماو القاب کے اندر جو اسرار و غوامض پوشیدہ ہیں انہیں اپنے مقام پہ بیان کروں گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار