

Loading content...
یہاں اپنے قارئین کی سہولت کے لیے یہ عرض کر دوں کہ اس کتاب میں آپ کو مختلف جگہوں پر(_ R)کا نشان نظر آئے گا یہ دراصل حوالہ نمبر (Reference Number) ہیں یعنی جو واقعہ جس کتاب سے اخذ کیا گیا ہے اس ریفرینس نمبر کے مطابق اس کا حوالہ آپ کو کتاب کے آخر میں دئے گئے حوالہ جات کی فہرست میں مل سکتا ہے اسی کے ساتھ ہی آپ سے اجازت چاہوں گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار