

Loading content...
جاری رکھے ہوئے ہوں ان قابل ِقدر افراد میں سب سے اول میں ہیں جناب سید مظہر حسین موسوی صاحب آف کراچی ،شاعر آل عمران جناب ملک صفدر حسین ڈوگر صاحب ، جناب سیدوجاہت حسین صاحب آف لاہو ر ، جناب ملک مداح حسین صاحب M.C.S.) (ماسٹر اِن کمپیوٹر سائنسز ، جناب پروفیسرشمیم اعجاز صاحب، جناب شاہ عمران علوی صاحب کروڑ ، چودھری محمد رضا صاحب آف لاہو ر، ان محترمین کا شکریہ ادا کروں گا اور یہا ں خصوصی طور پر جناب علامة الجلیل سید افتخار حسینؐ نقوی صاحب کا شکریہ ادا کروں گاکیونکہ اس کتاب کے بارے میں انہوں نے کافی رہنمائی فرمائی ہے اور اس کتاب کی طباعت کے ضمن میں جناب غلام عباس چوہان صاحب کی خصوصی معاونت کا شکریہ بھی ادا کرنالازم ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار