

Loading content...
دوستو اس مقام پر التماس دعا کروں گا کہ آئیے ہم سب مل کر ان ملکہ ٔ عالمین صلوات اللہ علیھا کو دعا دیں کہ اب ان کی عظمت و جلالت کے اظہار کا روزِ سعید جلدی آئے ان کی ابدی خوشیوں کا زمانہ جلدی آئے اور ان کے لخت جگر عجل اللہ فرجہ الشریف پوری کائنات کی جملہ مسرتیں سمیٹ کر ان کے قدموں میں نچھاور کردیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار