

Loading content...
سو آج اسی موضوع سے ہماری گفتگو کا ایک سلسلہ شروع ہورہا ہے میں یہ سمجھتا ہوں کہ ابھی بھی اس میں بہت سی کمی ہے اب بھی ان کی حیات ِطیبہ کے کئی گوشے ایسے ہیں جو پردہ ٔ راز میں پوشیدہ ہیں پھر بھی میں ایک عام سامع کیلئے کافی معلومات پیش کروں گا اور یہ بھی کہتے ہیں کہ Somthing isbetter than nothing یعنی کچھ نہ ہونے سے کچھ نہ کچھ ہونا بہتر ہوتا ہے اس لئے یہ کچھ نہ کچھ توہے ہی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار