

Loading content...
اس مطالعاتی دور میں مجھے سب سے پہلے جس چیز کی زیادہ پیاس محسوس ہوئی تھی اس کے بارے میں گفتگو کا آغاز کر رہا ہوں یعنی میری سب سے پہلی خواہش تھی کہ مجھے جناب ملکہ ٔ دوراں ، سیدة الزمان ، ملیکة الروم صلوات اللہ علیھا یعنی اپنے شہنشاہ معظم عجل اللہ فرجہ الشریف کی والدہ ماجدہ صلوات اللہ علیھا کی ظاہری حیات طیبہ کے بارے میں معلومات مل جائیں اور میں ان کی حیات طیبہ کے بارے میں مکمل Educate ہوجاؤں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار