

Loading content...
دوستو یہ مولائے کریم عجل اللہ فرجہ الشریف کا کرم ہے کہ آغوش ِمادر میں جو پہلی آواز میرے کانوں میں آئی وہ تھی اللھم صل علیٰ محمدؐ و آلِ محمدؐ و عجل فرجھم بقائمھم یعنی میری زندگی کا آغاز بھی شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ذکر ِخیر سے ہوا اور پھر یہی میری زندگی کا مقصد بن گیا بلکہ میں یہ کہنے میں جھجک محسوس نہیں کروں گا کہ ازل سے میری زندگی کا مرکز و محور اپنے شہنشاہ ِزمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی ذات ِ اقدس کو بنا دیا گیا اور بن مانگے مجھے یہ معراج ِسعادت نصیب ہوگئی اور اس میں میری کسی کد وکاوش و کوشش و سعی و صلاحیت کو کوئی مدخلیت تھی ہی نہیں بلکہ عطا فرمانے والے کریم ِازل
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار