

Loading content...
لیکن مجھے ایک منفرد ایڈوانٹج) (Advantage یا فائدہ یہ بھی ہوا کہ بچپن میں جس طرح ہر بچے کو قصے کہانی سننے کا شوق ہوتا ہے اسی طرح مجھے بھی تھا اور رات کو میں قبلہ ام دام ظلہ کے بستر میں گھس جاتا تھا اور ان سے قصے سننے کی ضد کرتا تھا اور وہ مجھے اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے واقعات بطور کہانی سنایا کرتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار