

Loading content...
دوستو یہ تو آپ جانتے ہیں کہ جو انسان کسی سے محبت کرتا ہے اس کے واقعات اور اس کے متعلقین کے واقعات کو دیکھنا اور سننا پسند کرتا ہے اسی لئے مجھے بھی بچپن سے یہ لگن عطا ہوئی تھی کہ میں بھی اپنے مالک حقیقی عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلوم کروں ان کے ساتھ ان کے پاک خاندان صلوات اللہ علیھم اجمعین کے بارے میں بھی بہت کچھ معلوم کروں اسی لئے میں نے اپنے شہنشاہ زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے جملہ متعلقین کے بارے میں اپنے فرس ِتجسس کو ہمیشہ محو ِجولان رکھا مگر مجبوری یہ تھی کہ میرے پاس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار