

Loading content...
جب ان کا ظہور اجلال ہوگا تو پھر انسان کو حقیقی معرفت اور انسانیت کو حقیقی کمال حاصل ہو جائے گا اور ان کے دور میں کوئی بھی انسان مشاہدۂ انوارِ الٰہی سے محروم نہ ہوگا اور ان کے زمانے میں اللہ کا خالص دین ہی رائج ہوگا دعا کریں وہ زمانہ جلدی آئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار