

Loading content...
اگر آپ نے ان باتوں کا خیال رکھتے ہوئے اس ریاضت کو کر لیا تو پھر آپ کے سامنے کائنات کے سارے خزائن اور مکاشافات اور کرامات ایک معمولی چیز بن کر رہ جائیں گے اور آپ اپنی اس منزل مراد کو پا لیں گے کہ جو اس دنیا میں اولیائے کرام میں سے بھی خواص اولیاء کرام کو حاصل ہوتی ہے اور آپ کا دل تصرف سے سیراب ہو جائے گا اور عرفان کامل معجزات کی سکت ہی نہ چھوڑیں گے بلکہ ملاء الاعلیٰ کی رہائش آپ کو اس دنیا کے بدبودار ماحول میں اترنے ہی نہ دے گی اور آپ سراپا ایک فیض بن جائیں گے اور اس منزل کو پا لیں گے کہ جو اولین وآخرین کیلئے اعلیٰ ترین منزل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار