

Loading content...
اگر دوران ریاضت خوف طاری ہو تو بالکل نہ ڈریں اور اگر کوئی چیز ڈرانے آئے تو کہہ دیں تو میری منزل نہیں ہے میرا تجھ سے کوئی تعلق نہیں ہے میں تو اس جنگل سے گزرنے والا ایک مسافر ہوں تو واپس چلی جا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار