Loading content...
دوستو اس ریاضت میں بھی مراحل بکا و ضحک و سکوت و فنا و بقا آتے ہیں اس لیے گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور جو آدمی ریاضت کو جاری رکھتا ہے وہ اپنی منزل کو پا لیتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار