

Loading content...
لباس میں سادہ کھدر کا لباس ہو زمین پر سونا ہوتا ہے نیچے جو چیز بطور بچھونا ڈالیں وہ بھی کھدرکی ہو یا کاٹن کی ہو خواہشات نفس کی مخالفت کرنا لازم ہوتا ہے کیونکہ لا الہ الا اللہ کا مقصد ہی نفس امارہ کی حکومت کا خاتمہ ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار