

Loading content...
اسے بھی قائم کرنا پڑتا ہے اور اس ذکر پاک کو اس طرح قائم کرنا ہوتا ہے کہ دن کا کوئی لمحہ کوئی سانس اس کے بغیر نہ گزرے اور اس ذکر کے قائم کرنے والے عرفاء کا قول ہے کہ جو دم غافل سو دم کافر یہ منزل اسی ذکر پاک سے حاصل ہو جاتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار