

Loading content...
جب آدمی اس ریاضت سے گزرتا ہے تو عالم ملکوت تک اس کی رسائی ہو جاتی ہے اور صاحب کشف وکرامات ہو جاتا ہے کوئی بیماری ایسی نہیں ہوتی کہ جسے وہ دور نہ کر سکے کوئی دنیا کا کام ایسا نہیں ہوتا کہ جو وہ کر نہ سکے وہ آدمی متصرف بالامور ہو جاتا ہے یعنی انسان دم عیسیٰ علیہ السلام کا حامل ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار