

Loading content...
کہے یا اور اس لفظ کو زباں سے ادا نہیں کرنا بلکہ دل میں ادا کرنا ہے اور جب تک سانس ہونٹوں سے باہر جاتی رہے اس وقت تک یا کو بڑھانا ہے اور جب سانس واپس سینے میں داخل ہونے لگے تو کہے علی یہ سب کچھ دل ہی دل میں کہنا ہے اور اسے سانوں کی لے پہ قائم کرنا ہے تاکہ ہر سانس شعور ہو جائے اس طرح دس پندرہ دن میں ایسا ہوگا کہ آپ چاہے کسی سے بات بھی کر رہے ہوں گے تو بھی دل ہی دل میں سانسوں کی آمد وشد کی لے کے ساتھ اسم یا علی کا ذکر ہوتا رہے گا اور یہ چوبیس گھنٹے کی ریاضت ہے یعنی جب بھی جاگنا ہے اور جب تک جاگتے رہنا ہے یہ ورد دل ہی دل میں کرنا ہے تا اینکہ یہ دل میں جاری ہو جائے اور کوئی سانس اس ترتیب کے بغیر نہ آئے اور اس کے لئے صرف چند دن مشکل ہوتی ہے اس کے بعد یہ انتہائی آسان ہو جاتی ہے اور جب یہ ذکر جاری ہو جاتا ہے تو پھر انسان نیند میں بھی غافل نہیں ہوتا بلکہ اس کی سانسوں کی لے پہ یہ ذکر پاک ہوتا رہتا ہے اور یہ پورے تین مہینے کی ریاضت ہے اور اسے درمیان میں نہیں چھوڑنا ہوتا ورنہ ہمیشہ کیلئے جذب ہو جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار