

Loading content...
اسی مرحلہ سکوت کے دوران مراحل فناوبقا آتے ہیں اور اس میں انسان بے حس وحرکت ایک جگہ پہ پڑا رہتا ہے اور اس کا جسم گویا مفلوج ہو جاتا ہے اور اسے یہ بھی معلوم نہیں ہوتا کہ اسے کوئی ہاتھ لگا رہا ہے یا کوئی مچھر یا چیونٹی کاٹ رہی ہے وہ ذاتِ الٰہی میں جذب ہو جاتا ہے اور اس کا احساس اذیت ختم ہو جاتا ہے اور اس طرح اس ریاضت کے تین ماہ پوری ہو جاتے ہیں اور اس کے بعد انسان جب واپس اس جیتی جاگتی دنیا میں آتا ے تو پارس ہوکر آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار