

Loading content...
اس میں بھی اہل خانہ پریشان ہو جاتے ہیں اور اسے پاگل خانے میں داخل کروانے کی سوچنے لگتے ہیں اس لیے جب مرشد سر پہ ہوتا ہے تو وہ سارے لوگوں کی کارروائیاں رکوا دیتاہے اور اسے آگے بڑھنے کی ترغیب دیتا رہتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار