

Loading content...
ریاضت کو انسان شروع کرتا ہے تو دس سے بیس دن کے اندر اندر اس پر ایک ایسی کیفیت طاری ہوتی ہے کہ وہ سارا دن روتا رہتا ہے اور یہ مرحلہ بکا عام آدمی طے نہیں کر سکتا اور طے کر بھی لے تو اس کے خاندان والے اسے پاگل سمجھنا شروع کر دیتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار