

Loading content...
یہ ریاضت ایک گھنٹہ رات کو کریں اور سونے سے قبل اسے اس وقت تک جاری رکھیں جب تک نیند نہ آ جائے یعنی اسے بستر پہ سو کر دہرائیں چاہے دن کو سوئیں یا رات کواس کے شرائط میں قدرے سہولتیں بھی ہیں یعنی ترکیات کرنے کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے بس مباشرت سے پرہیز کریں اگر اس میں ترکیات کو شامل کریں گے تو جلدی منزل پہ پہنچ جائیں گے اگر ترکیات میں کمی بیشی ہوگی تو منزل پہ تو پہنچ جائیں گے مگر وقت زیادہ لگے گا یعنی نورانیت کا سمندر اور عجائبات تو بیس دنوں میں نظر آنا شروع ہو جائیں گے مگر مقام فنا وبقا تک جاتے جاتے زیادہ دن لگ جائیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار