

Loading content...
چند دنوں میں یہ نام پاک ذہن میں روشن ہو جائے گا اور مظہر العجائب علیہ الصلوات والسلام کے عجائبات کا مشاہدہ ہونا شروع ہو جائے گا ماضی حال مستقبل ایک کھلی کتاب کی طرح سامنے آ جائے گا ازل وابد کے راز منکشف ہونا شروع ہو جائیں گے اپنا وجود معدوم ہوتا محسوس ہوگا اور امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے نور کے علاوہ کوئی موجود نظر نہ آئے گا اور انسان خود کو اس میں فنا ہوتا ہوا محسوس کرے گا اور فنائے کامل تک پہنچے گا تو ہو ہو ہو گا اور نحن کا وجود نہ رہے گا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار