

Loading content...
مقدمات وشرائط وآداب کے بعد تنہا کمرے میں تاریکی کر لیں اور تصور میں اسم علیؐ کو سفید چاندنی جیسے رنگ میں لکھا ہوا دیکھیں اور اسے گنبد ذہن میں چاروں طرف لکھیں اور تصور کریں کہ مرشد پاک کی توجہ سے یہ اسم پاک نوارنی ہو کر پورے ذہن کو جگمگا رہا ہے اور دل میں آہستہ آہستہ ورد کریں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار