

Loading content...
جن لوگوں کو اولیائے کرام کے ملفوظات پڑھنے کا اعزاز حاصل ہے وہ یہ بات اچھی طرح جانتے ہیں کہ رسول ہند خواجہ معین الدین چشتی خواجہ نظام الدین اولیاء خواجہ فرید حضرت بوعلی قلندر پانی پتی حضرت شہباز قلندر حضرت باہو سلطان رحمت اللہ علیہم اجمعین امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے فضائل او ران کے اس مرتبے کا کتنا واضح اقرار کرتے نظر آتے ہیں کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ کوئی اس دروازے سے گزرے بناں آگے نہیں جا سکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار