

Loading content...
(ضروریات ہدایات)اس بات کا خیال رکھنا لازم ہے کہ جب آپ ریاضت کرنے بیٹھیں تو اس وقت پیٹ کا خالی ہونا ضروری ہے یعنی رات کو کھانا جلدی کھا لیں اور کھانا کھانے کے تقریباً پانچ یا چھ گھنٹے بعد ریاضت کریں اور اس کے درمیان میں کوئی چیز کھانا پینا مناسب نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار