

Loading content...
دوستو آپ کو اگلی ریاضت کی طرف لے جانے سے قبل میں آپ کو قانون روحانیت سے بھی آگاہ کرتا چلوں۔قانون کو سمجھنے کیلئے آپ کو ایک حسی مثال دیتا ہوں کہ جب انسان کسی سے تعارف پیدا کرتا ہے تو اس کے کئی درجات ہوتے ہیں مثلاً آپ نے کسی بڑی شخصیت کا نام سنا ہے اور اس کے خصوصیات وفضائل کو سنا ہے تو یہ تعارف کا پہلا درجہ ہے مگر آغاز اسی سے ہوتا ہے پھر کسی نے آپ کو بتایا کہ وہء شخصیت آج ٹی وی پہ تقریر کرنے والی ہے اگر تم اسے دیکھنا چاہتے ہو تو آجائو پھر آپ نے اسے ٹی وی پہ دیکھا اس کی تقریر سنی شکل وصورت کا مشاہدہ کیا یہ تعارف کا دوسرا درجہ ہے پھر آپ کو معلوم ہوا کہ وہی شخصیت آج یہاں آنے والی ہے تم اسے قریب سے دیکھنا چاہو تو آجائو پھر آپ نے اسے قریب سے دیکھا اس سے گفتگو بھی ہوئی یہ تعارف کا تیسرا درجہ ہے اس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار