

Loading content...
اس کے بعد جب رات کو سونے لگیں تو کمرہ تاریک کرکے اپنی ناف کے مقام پہ اسم اللہ کا تصور کریں اور یہ تصور کریں کہ ناف پر اسم اللہ لکھا ہوا ہے اور اس میں سے روشنی نکل رہی ہے اور ا س سے سارا بدن منور ہو رہا ہے اس ریاضت سے آپ میں شیطانی جنسی خواہش کا خاتمہ ہو جائے گا یعنی شیطان کے داخلے کا راستہ بند ہو جائے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار