

Loading content...
انسان جب اس کی ریاضت میں مصروف ہوتا ہے تو ایک ہفتے کے اندر اس پر مکاشفات کے دروازے کھلنا شروع ہو جاتے ہیں یعنی وہ عالم خواب میں کبھی خود کو اڑتا ہوا دیکھتا ہے کبھی بہترین مناظر دیکھتا ہے کبھی کسی ولی اللہ کی زیارت کرتا ہے کبھی اپنے مرشد پاک کو دیکھتا ہے کبھی قرآنی آیات لکھے ہوئے دیکھتا ہے اسی طرح خود کو مصروفِ نماز دیکھتا ہے اپنے مقدسات یعنی علم پاک تعزیہ پاک اور دیگر شبیہوں کی زیارت کرتا ہے الغرض انسان بہت کچھ دیکھتا ہے اور اس طرح یہ مناظر اسے سچے خوابوں تک لے جاتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار