

Loading content...
چوزے کی مثل خود کو تصور کرے کہ جو ایک انڈے میں بند ہوتا ہے اور ایک مخصوص وقت میں وہ اس انڈے کو توڑنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس طرح اسم اللہ کے ذریعے وہ اس میں سوراخ کرکے باہر کی دنیا کو دیکھ رہا ہے اور اس طرح اسم اللہ کی ریاضت کے ذریعے وہ ایک دن اس تاریک انڈے سے بالکل باہر آ جائے گا تو اسے احساس ہوگا کہ وہ کتنی چھوٹی اور تاریک دنیا سے نکل کر کتنی وسیع اور روشن دنیا میں آگیا ہے لیکن یہ نہیں بھولنا چاہیے کہ انسان اس نفسانی ومادی انڈے سے اسم اللہ کی ضربات کے بغیر باہر نہیں آسکتا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار