

Loading content...
یہ بات تمہیں یاد رکھنا چاہیے کہ جب تم پہلی منزل میں قیام ارتکاز پر عامل ہو جائو تو وہاں نہیں رکنا بلکہ دوسرے مرحلے میں فوراً آ جانا کیونکہ یہاں سے روحانیت کے دروازے کھلتے ہیں۔اس مرحلے میں اسی پہلے والی ریاضت سے استفادہ کیا جاتا ہے مگر اس میں فرق یہ ہوتا ہے کہ پہلے آپ نے ایک تختے پر اسم ذات اللہ کو لکھا اور اس پر نظریں جما دیں تاکہ ارتکاز قائم ہو جائے اب وہ ارتکاز قائم ہوچکا ہے تو اب یہاں قیام مراقبہ کرنا ہوتا ہے اس کے آداب و شرائط وہی ہیں جو پہلے مرحلے کے تھے یعنی اسی طرح غسل کرنا ہے پاک لباس اور اولین استغفار کے بعد یہاں تختے کو نہیں دیکھنا ہوتا بلکہ اسم ذات اللہ کو اپنے ذہن میں لکھنا ہوتا ہے اور اس کا مراقبہ کرنا ہوتا ہے۔اس ریاضت کا طریقہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار