

Loading content...
میٹھا چھوڑنے سے ایک دو ہفتے اضمحلال رہتا ہے اس کے بعد بھی چند ہفتے طبیعت بے کیف رہتی ہے پھر محسوس ہوتا ہے ہمارا جسم ہلکا پھلکا ہو گیا ہے ۔ اشیا کے مابین فاصلے سمٹ گئے ہیں سچے خوابوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اس کے بعد انسان خوابوں میں اڑنا شروع کرتا ہے اس کے بعد خواب میں پھل اور کھانے کھلائے جاتے ہیں جن کا ذائقہ بیدارای پر بھی باقی ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار