

Loading content...
(ریاضت اول)دوستو سب سے پہلے انسان کیلئے لازم ہوتا ہے کہ وہ اپنے ذہن کو ارتکاز (یکسوئی) سکھائے کیونکہ یکسوئی اور ارتکاز روحانیت کے اسباق میں حروف تہجی یعنی الف بائے وغیرہ کی حیثیت رکھتے ہیں یہ تو آپ جانتے ہیں جو بچہ حروف تہجی وابجد سے ناآشنا ہو وہ الفاظ وعبارت کی شناخت نہیں کر سکتا اسی طرح جو شخص ارتکاز قائم نہ کر
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار