

Loading content...
آئینہ ہوتا ہے جس میں انوارِ امامِؐوقت عکس ریز ہوتی ہیں انسان کیلئے فرما دیا گیا ہے کہ ہدایت اللہ کی طرف سے ہوتی ہے اس کا مقصد یہ سمجھا جاتاہے کہ جبکہ صراطِ مستقیم پر وہ جبراً چلاتا ہے اور اس کا نام ہم ہدایت رکھتے ہیں حالانکہ ایسا نہیں ہوتا بلکہ ہدایت صرف خیر وشر سے آگاہی کا نام ہے نہ کہ اس راستے پر جبراً چلانے کا نام۔میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار