

Loading content...
()کسی عارف نے اپنے ارادت مندوں سے فرمایا تم بتائو کیا احکام میں کوئی خدا سے بھی بڑا ہوتا ہے؟ انہوں نے عرض کی جناب خدا سے بڑا کون ہو سکتا ہے اس پر انہوں نے فرمایا انسان کا راہِ عرفان کا گرو اپنے چیلے کیلئے خدا سے بھی بڑا ہوتا ہے کیونکہ وہی خدا کے احکام کی حدود وضع کرتا ہے اور اس کے لیے اللہ کا ہر حکم قابل عمل نہیں ہوتا کیونکہ احکام اللہ میں سے کچھ ناسخ ہوتے ہیں کچھ منسوخ کچھ محکم کچھ متشابہہ ہوتے ہیں کچھ عام ہوتے ہیں کچھ خاص ہوتے ہیں وغیرہ وغیرہ تو اس طرح اس کیلئے کون سا حکم قابل عمل ہے یہ گرو ہی جانتا ہے اس لیے احکام میں وہی بڑا ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار