

Loading content...
یوم ندعوا کل اناس بامامہمیعنی قیامت کے دن ہر شخص کو اس کے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کے نام سے پکارا جائے گا اس کی وجہ یہ ہے کہ جو اپنے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام سے روحانی رابطہ نہ رکھتا ہوگا وہ راندۂ درگاہِ الٰہی ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار