

Loading content...
()دیکھئے دوستو ہمیں جن انوار کا مشاہدہ ہوتا ہے دراصل وہ مرشد پاک کے قلب منور سے منعکس ہوکر ہم تک آتے ہیں اور جو مشاہداتِ روحانی مرشد پاک تک آتے ہیں وہ ان کے زمانے کے امام علیہ الصلوات والسلام کے ذریعے آتے ہیں اس لیے ہر زمانے کا امامؐہی مرکز روحانیت اور وسیلہ فیوض الٰہی ہوتا ہے اس کا سلسلہ اس طرح ہوتا ہے اللہ جلالہ کا حاضر نمائندہ ہی اس کی مخلوق کو خالق سے اور دیگر مبدۂ ہائے انوار سے منسلک کرتا ہے اسی لیے اللہ نے فرمایا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار