

Loading content...
دوستو انوار الٰہی کا باب اول اور خازن اول امام زمانہ ہی ہوتے ہیں اورجو اولیائے کرام یہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے اللہ کے انوار کا مشاہدہ کیا وہ امام زمانہؐ کے انوارِ باطنیہ ہی کا مشاہدہ ہوتا ہے اور اسی کا نام جلوہ انوارِ الٰہی ہوتا ہے کیونکہ اولیائے کرام
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار