

Loading content...
دوستو جس زات کی ہر بات کو بلا سوچے سمجھے ماننا پڑتا ہے وہ امام زمانہ عجلکی ذات ہوتی ہے عقل سے اس کے مصالح کو سمجھنا ناممکن ہوتا ہے خالق نے اس کے وجود پر دلیل لانے کیلئے عقل کے استعمال کا حکم دیا ہے لیکن ان کی ذات وصفات پر عقل کو استعمال کرنا جائز نہیں ہے اور نہ ان کے احکامات کے مصالح کو سمجھنے کیلئے عقل کا استعمال جائز ہے ہاں عقل اقامت رسم عبودیت کیلئے ملی ہے نہ کہ ادراکِ ربوبیت کیلئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار